38 سالہ بھارتی اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے 38 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کو اس وقت جھٹکا لگا جب اداکارہ پرِیا کے انتقال کی خبر سامنے آئی۔ رپورٹس کے مطابق 38 سالہ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر سے لڑ رہی تھیں… Continue 23reading 38 سالہ بھارتی اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں