بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

اداکارہ صبا قمر کو پولیس کی وردی پہننا مہنگا پڑ گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر پولیس کی وردی پہننے کے بعد مشکل میں پڑ گئیں۔صبا قمر کے پولیس یونیفارم پہن کر ویڈیو شوٹ کروانے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔اس حوالے سے لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج الیاس ریحان نے ا داکارہ کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔اس معاملے پر درخواست گزار وسیم زوار نے موقف اختیار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں صبا قمر ڈریسنگ روم میں پولیس یونیفارم میں ملبوس ہیں اور انہوں نے ایس پی کا بیج بھی لگایا ہوا ہے۔

درخواست گزار کے مطابق پولیس یونیفارم پہننے سے قبل پولیس سے این او سی لینا ہوتا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ تھانہ پرانی انار کلی کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی جس پر کارروائی نہیں ہوئی۔عدالت نے سماعت 14 جنوری تک ملتوی کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…