عبدالرزاق بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر بول پڑے
کراچی (این این آئی)سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدلرزاق نے کہا ہے کہ بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا سے ایک ایونٹ کے دوران ملاقات ہوئی تھی جیسا لوگ کہہ رہے ہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدلرزاق نے بھارتی ادکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ تعلقات کی تردید کرتے ہوئے… Continue 23reading عبدالرزاق بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر بول پڑے