جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

datetime 24  جون‬‮  2025

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل میں ملوث ملزم عمر حیات کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔پولیس کی جانب سے ملزم عمر حیات کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد حفیظ کی… Continue 23reading ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیش رفت

datetime 23  جون‬‮  2025

یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیش رفت

لاہور (این این آئی) سیشن کورٹ لاہور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی ،رجب بٹ نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔یوٹیوبر رجب بٹ ، سلمان حیدر سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج سید نجف حیدر کاظمی نے عبوری ضمانت پر سماعت… Continue 23reading یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیش رفت

عائزہ خان اور دانش تیمور نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ دیدیا

datetime 23  جون‬‮  2025

عائزہ خان اور دانش تیمور نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ دیدیا

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور نے مستقبل میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔عائزہ خان نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنی اور دانش تیمور کی مستقبل کے حوالے سے پلاننگ کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف کیا… Continue 23reading عائزہ خان اور دانش تیمور نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ دیدیا

سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا،مداح تشویش کا شکار

datetime 23  جون‬‮  2025

سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا،مداح تشویش کا شکار

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان نے اپنی صحت سے متعلق کئی سنگین بیماریوں کا انکشاف کر کے مداحوں کو حیرت اور صدمے میں ڈال دیا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ وہ ٹریجیمینل نیورالجیا، برین اینیورزم اور آرٹیریو وینس میلفارمیشن (AVM) جیسی مہلک بیماریوں سے لڑ رہے ہیں۔یہ انکشاف سلمان خان نے… Continue 23reading سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا،مداح تشویش کا شکار

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

datetime 20  جون‬‮  2025

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضلع گجرات میں نامعلوم افرا د نے فائرنگ کر کے ایک اور ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گجرات کے نواحی علاقہ جلالپورجٹاں میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر کو قتل کردیا۔پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزموں نے… Continue 23reading نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

پاکستان کی معروف اداکارہ کی گھر سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد، ہنگامہ برپا

datetime 20  جون‬‮  2025

پاکستان کی معروف اداکارہ کی گھر سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد، ہنگامہ برپا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں رہائشی فلیٹ سیملنے والی لاش سینیئر اداکارہ عائشہ خان کی ہے، پولیس نے تصدیق کردی۔پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، خاتون گھر میں اکیلے رہ رہی تھیں۔گھر سے بدبو پھیلنے پر علاقہ مکینوں نے رشتہ داروں… Continue 23reading پاکستان کی معروف اداکارہ کی گھر سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد، ہنگامہ برپا

فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا

datetime 20  جون‬‮  2025

فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا

لاہور (این این آئی)اداکارہ و میزبان فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا۔اداکارہ فضا علی نے نجی ٹی وی پر عید کے اسپیشل شو کی میزبانی کی، شو میں تجزیہ کار سمیت گلوکار جواد احمد بھی شریک تھے۔اس دوران اداکارہ نے مہمانوں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔دوران… Continue 23reading فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

datetime 19  جون‬‮  2025

پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور (این این آئی)پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔حال ہی میں شائستہ جبین نے نجی ٹی وی پر حنا نیازی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنی ذاتی زندگی اور کیریئر کے حوالے سے اہم باتیں شیئر کیں۔شائستہ جبین نے انکشاف کیا کہ نوجوانی میں انہیں… Continue 23reading پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے کے بیان کی وضاحت کردی

datetime 19  جون‬‮  2025

حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے کے بیان کی وضاحت کردی

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کرنے کے بیان پر وضاحت کردی۔حمزہ علی عباسی نے 2019 میں اسلام سے قریب ہونے کیلئے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کرنے کا بیان دیا تھا جس کے بعد وہ کئی عرصے تک کسی بھی ڈرامہ یا… Continue 23reading حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے کے بیان کی وضاحت کردی

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 859