حرا مانی کو کرینہ کپور سے خود کا موازنہ کرنا مہنگا پڑ گیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو کرینہ کپور سے خود کا موازنہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ایک انٹرویو میں اداکارہ حرا مانی سے سوال کہ کیا وہ بالی ووڈ فلم جب وی میٹ میں گیت (کرینہ کپور کا کردار)ادا کر سکتی تھیں تو حرا مانی نے ناصرف اس سے اتفاق کیا بلکہ دعوی کیا… Continue 23reading حرا مانی کو کرینہ کپور سے خود کا موازنہ کرنا مہنگا پڑ گیا