حاملہ ہونا بیغیرتی نہیں’، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیں
لاہور(این این آئی( پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کی حالیہ وائرل تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔میرا سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں حبا بخاری کی ‘ہم ایوارڈز’ کے… Continue 23reading حاملہ ہونا بیغیرتی نہیں’، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیں