ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردی
ممبئی(این این آئی) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سٹینکوویچ کے ساتھ علیحدگی کی تصدیق کردی۔ہاردک پانڈیا نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں لکھا کہ چار سال اکٹھے رہنے کے بعد ہم دونوں نے اپنے بہتر مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے۔ ہم نے مل کر اپنی پوری کوشش کی اور اپنا سب کچھ… Continue 23reading ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردی