اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو کی شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی
ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف موسیقار و گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف موسیقار اے آر رحمان کی شادی 1995 میں ہوئی تھی۔ تاہم شادی کے 29 سال بعد ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے… Continue 23reading اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو کی شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی