ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

” جہنم یا پاکستان جانے کا اختیار دیا جائے تو جہنم میں جانا پسند کروں گا” جاوید اختر ایک بار پھر زہر اگلنے لگے

datetime 19  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نوز ڈیسک) بالی ووڈ کے نغمہ نگار جاوید اختر ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے نظر آئے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں جہنم میں جانے یا پاکستان جانے کا اختیار دیا جائے تو وہ جہنم میں جانا پسند کریں گے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید اختر نے دعویٰ کیا کہ انہیں دونوں طرف کے شدت پسندوں کی طرف سے گالیاں دی جاتی ہیں۔ انہیں ایک طرف کے لوگ کہتے ہیں کہ وہ کافر ہیں اور جہنم میں جائیں گے۔ دوسری طرف کے لوگ کہتے ہیں ” جہادی، پاکستان چلا جا۔”

جاوید اختر کا کہنا تھا کہ یہ اچھی بات ہے کہ انہیں دونوں طرف سے گالیاں دی جاتی ہیں۔ اگر ایک طرف سے یہ سلسلہ رک جائے تو پھر گڑ بڑ ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں جہنم میں جانے یا پاکستان جانے میں سے اختیار دیا جائے تو وہ جہنم میں جانا پسند کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…