جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

عامر خان کوترک خاتون اول سے پرانی ملاقات بھاری پڑگئی

datetime 16  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے مشہور اداکار عامر خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں اور اس مرتبہ وجہ بنی ہے ان کی پانچ سال پرانی ملاقات ترک خاتونِ اول امینہ اردوان سے، جو اب ایک مرتبہ پھر موضوعِ بحث بن گئی ہے۔ عامر خان کی نئی فلم ستارے زمین پر کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز کیا گیا ہے، لیکن اس کے فورا بعد ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر فلم کے بائیکاٹ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہو گیا۔

متعدد صارفین نے فلم کے پوسٹرز پر بائیکاٹ کے الفاظ ثبت کرتے ہوئے تصاویر شیئر کیں، جب کہ کچھ نے 2020 میں ترکیہ کے دورے کے دوران عامر خان کی ترک خاتونِ اول امینہ اردوان کے ساتھ لی گئی تصاویر کو دوبارہ شیئر کر کے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…