مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزاپر پابندی عائد
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد کے معروف چناب کلب میں حالیہ تنازعے کے بعد ایس پی مرزا انجم کمال اور ان کی فیملی، بشمول مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا، سحر مرزا اور علشبہ انجم پر کلب میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ یہ کارروائی چناب کلب میں ممبران کے درمیان ہونے… Continue 23reading مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزاپر پابندی عائد











































