وائرل ہونے والی نامناسب ویڈیوز میری ہیں، خلیل الرحمن قمر کااعتراف
لاہور( این این آئی)معروف ڈراما ساز خلیل الرحمن قمر نے تصدیق کی ہے کہ ان کی وائرل ہونے والی نامناسب ویڈیوز سچی ہیں تاہم انہوںنے دعوی کیا ہے کہ انہیں بندوق کے زور پر ویڈیو بنوانے پر مجبور کیا گیا۔خلیل الرحمن قمر نے یوٹیوبر کو دئیے گئے ٹیلیفونک انٹرویو میں تصدیق کی کہ ویڈیوز ان… Continue 23reading وائرل ہونے والی نامناسب ویڈیوز میری ہیں، خلیل الرحمن قمر کااعتراف