سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا سے متعلق بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وہ رواں ماہ اپنے قریبی دوست ظہیر اقبال سے شادی کرنے جا رہی ہیں۔’انڈیا ٹوڈے’ اور ‘ٹائمز ناؤ’ کی تازہ رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حال ہی میں مشہور نیٹ فلکس سیریز ‘ہیرا… Continue 23reading سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئی