پاکستانی ڈراموں میں بڑھتا ہوا غیر اخلاقی مواد، شیما کرمانی برس پڑیں
لاہور(این این آئی)پاکستان میں خواتین کے حقوق کی علمبردار اور معروف رقاصہ شیما کرمانی نے پاکستانی ڈراموں میں بڑھتے ہوئے غیر اخلاقی مواد پر کڑی تنقید کی ہے۔ایک حالیہ پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کے دوران شیما کرمانی نے کہا کہ آج کے مرد پہلے کے مقابلے میں زیادہ خراب ہوچکے ہیں۔… Continue 23reading پاکستانی ڈراموں میں بڑھتا ہوا غیر اخلاقی مواد، شیما کرمانی برس پڑیں











































