بادشاہ نے ہنی سنگھ کیساتھ طویل عرصے سے جاری جھگڑا ختم کردیا
دہرادون(این این آئی) بھارتی گلوکار اور ریپر ادتیا پراتیک سنگھ سیسوڈیا عرف بادشاہ نے ہردیش سنگھ بالمعروف ہنی سنگھ کے ساتھ طویل عرصے سے جاری جھگڑا ختم کردیا۔بھارتی میڈیا کے ریپر بادشاہ نے ریاست اْترکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں ہونے والے اپنے کنسرٹ کے دوران سرِعام ہنی سنگھ کے ساتھ جھگڑا ختم کرنے کا اعلان… Continue 23reading بادشاہ نے ہنی سنگھ کیساتھ طویل عرصے سے جاری جھگڑا ختم کردیا