عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو سپر اسٹار بنادیا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کے کیرئیر میں متعدد بالی وڈ کی سپر ہٹ اور کامیاب فلمیں ہیں لیکن ماضی کی فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون ‘ نے ایک عام سلمان خان کو سپر اسٹار بنانے کی راہ ہموار کی۔اس فلم کیلئے سلمان خان کا ‘ پریم’ کا کردار اور… Continue 23reading عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو سپر اسٹار بنادیا