کیریئر کے شروع میں مجھے ہراساں کیا گیا، ممیا شاجعفر کا انکشاف
لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ممیا شاجعفر نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے شروع میں ہی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران مجھے ہراساں کیا گیا، بار بار جسم کو چھوا گیا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے بتایاکہ اصل نام ماہم شاہد خان جعفر خان شیواری ہے جو کہ بہت طویل ہے اس لیے… Continue 23reading کیریئر کے شروع میں مجھے ہراساں کیا گیا، ممیا شاجعفر کا انکشاف