بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

شمعون عباسی کا اپنی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ حمیمہ ملک کو کام پر توجہ دینے کا مشورہ

datetime 24  جنوری‬‮  2022

شمعون عباسی کا اپنی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ حمیمہ ملک کو کام پر توجہ دینے کا مشورہ

لاہور(این این آئی)ہدایت کار و اداکار شمعون عباسی نے اپنی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ حمیمہ ملک کو کام پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں شمعون عباسی نے قاسم شیخ کے مقبول یوٹیوب شو ’وہ والا شو‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مشہور شخصیات کو مشورے دینے کے… Continue 23reading شمعون عباسی کا اپنی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ حمیمہ ملک کو کام پر توجہ دینے کا مشورہ

لارا دتہ نے اکشے کمار، سلمان خان اور سنجے دت کی وہ دلچسپ عادتیں بتا دیں

datetime 19  جنوری‬‮  2022

لارا دتہ نے اکشے کمار، سلمان خان اور سنجے دت کی وہ دلچسپ عادتیں بتا دیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ نے اکشے کمار، سلمان خان اور سنجے دت کی وہ دلچسپ عادتیں بتا دیں جو ان کے چاہنے والوں کو شاہد معلوم نہ ہوں۔لارا دتہ نے ویب شو ’کون بنے گی شیکھر واتی‘ کے پروموشن انٹرویو میں کہا کہ مجھ سے اکثر میرے ساتھی اداکاروں کی ان… Continue 23reading لارا دتہ نے اکشے کمار، سلمان خان اور سنجے دت کی وہ دلچسپ عادتیں بتا دیں

عدنان صدیقی کی ہمایوں سعید سے فلم میں کاسٹ کرنے کی فرمائش

datetime 19  جنوری‬‮  2022

عدنان صدیقی کی ہمایوں سعید سے فلم میں کاسٹ کرنے کی فرمائش

کراچی (این این آئی) سینئر اداکار عدنان صدیقی نے ہمایوں سعید سے فرمائش کی ہے کہ وہ رواں سال جب کوئی فلم بنائیں تو مرکزی کردار کیلئے مجھے کاسٹ کریں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدنان صیدیقی نے ہمایوں سعید کی 2015 کی کامیاب مصالحہ فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ کا کلپ انسٹا گرام پر شیئر کرتے… Continue 23reading عدنان صدیقی کی ہمایوں سعید سے فلم میں کاسٹ کرنے کی فرمائش

لتا منگیشکر کی صحت کے حوالے سے غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں، ترجمان

datetime 19  جنوری‬‮  2022

لتا منگیشکر کی صحت کے حوالے سے غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں، ترجمان

ممبئی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کی ترجمان نے گلوکارہ کے حوالے سے پریشان کن جھوٹی خبروں کی تردید کی ہے۔92 سالہ گلوکارہ کافی دن سے آئی سی یو میں ہیں، گلوکارہ میں کورونا وائرس اور نمونیا دونوں کی تشخیص ہوئی تھی۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا میں لتا منگیشکر کی صحت… Continue 23reading لتا منگیشکر کی صحت کے حوالے سے غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں، ترجمان

اومی کرون عام فلو کی طرح تھا‘ بشریٰ انصاری

datetime 19  جنوری‬‮  2022

اومی کرون عام فلو کی طرح تھا‘ بشریٰ انصاری

کراچی (این این آئی)حال ہی میں اومی کرون سے صحتیاب ہونے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ اومی کرون کوئی بڑا مسئلہ نہیں تھا بلکہ عام فلو کی طرح تھا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں اْنہیں مْسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا… Continue 23reading اومی کرون عام فلو کی طرح تھا‘ بشریٰ انصاری

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے وقار ذکا کے گورنر سٹیٹ بینک پر سنگین الزامات

datetime 18  جنوری‬‮  2022

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے وقار ذکا کے گورنر سٹیٹ بینک پر سنگین الزامات

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرمگ ڈیسک، این این آئی) معروف میزبان وقار ذکا کا ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں ان کاکہنا ہے کہ عمران خان نے بہت عجیب حرکت کی ہے،اگر میرے خاندان کے کسی فرد تک بات آئی تو پھر اچھانہیں ہو گا۔انہوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے… Continue 23reading مجھے یا میرے خاندان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے وقار ذکا کے گورنر سٹیٹ بینک پر سنگین الزامات

رکن اسمبلی بنے بغیر ہی ان کی سیٹوں پر بیٹھی اور سارے شوق پورے کئے ، حریم شاہ نے اپنی پہلی تنخواہ بتا کر سب کو حیران کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2022

رکن اسمبلی بنے بغیر ہی ان کی سیٹوں پر بیٹھی اور سارے شوق پورے کئے ، حریم شاہ نے اپنی پہلی تنخواہ بتا کر سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی پہلی تنخواہ بتا دی۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل لاہور رنگ کے پروگرام میں اینکر نے سوال کیا کہ کیا آپ کو ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد 6 لاکھ روپے والی نوکری کی پیشکش کی گئی ؟جس کا جواب دیتے ہوئے حریم شاہ نے کہا… Continue 23reading رکن اسمبلی بنے بغیر ہی ان کی سیٹوں پر بیٹھی اور سارے شوق پورے کئے ، حریم شاہ نے اپنی پہلی تنخواہ بتا کر سب کو حیران کردیا

’’عشق لا‘‘ میں سجل علی کے کردار ’شنایا‘ کی موت پر پاکستانی افسردہ

datetime 16  جنوری‬‮  2022

’’عشق لا‘‘ میں سجل علی کے کردار ’شنایا‘ کی موت پر پاکستانی افسردہ

کراچی (این این آئی)مقبول ڈرامے ’عشق لا‘ کی تازہ قسط میں ڈرامے کی مرکزی اداکارہ سجل علی کے کردار ’شنایا‘ کی موت پر پاکستانی ڈراما شائقین افسردہ دکھائی دیے اور مداحوں نے اداکارہ کی موت کے مناظر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔13 جنوری کو ڈرامے کی بارہویں قسط نشر کی گئی تھی ، جس… Continue 23reading ’’عشق لا‘‘ میں سجل علی کے کردار ’شنایا‘ کی موت پر پاکستانی افسردہ

اداکارہ مہوش حیات باتھ روم میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2022

اداکارہ مہوش حیات باتھ روم میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی(این این آئی)اداکارہ مہوش حیات باتھ روم میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں۔گزشتہ روز مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اداکارہ کو باتھ روم میں امریکی گلوکار گویون کے گانیپر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مہوش حیات کی ویڈیو… Continue 23reading اداکارہ مہوش حیات باتھ روم میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں