حمیرا نے آخری بار فون کب استعمال کیا اور کتنے لوگوں سے رابطہ کیا؟ تحقیقات میں پیشرفت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں مردہ حالت میں پائی جانے والی معروف ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے حوالے سے پولیس تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔تحقیقات سے وابستہ افسران کے مطابق، حمیرا اصغر کی موت غالباً 7 اکتوبر 2024 کو ہوئی تھی، اور یہی تاریخ ان… Continue 23reading حمیرا نے آخری بار فون کب استعمال کیا اور کتنے لوگوں سے رابطہ کیا؟ تحقیقات میں پیشرفت











































