فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ بھی ٹک ٹاکر بن گئیں
لاہور( این این آئی)ایک اور اداکارہ ٹک ٹاکربن گئیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ٹک ٹاکرز کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے شوبز ستاروں میں بھی ٹک ٹاک کا رجحان فروغ پا رہا ہے اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ بھی اس فہرست میں شامل ہو گئی ہیں اورانہوں نے بھی سوشل میڈیا ایپ ٹک… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ بھی ٹک ٹاکر بن گئیں