عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معذرت کرلی
کراچی(این این آئی)پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین اور مکھیوں کے موازنے سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر معذرت کرتے ہوئے وضاحت پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں ایک نوٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے کہاکہ میں اپنے حالیہ بیان پر توجہ دینا چاہتا… Continue 23reading عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معذرت کرلی