ماڈل حمیرا اصغر کی موت 8 ماہ قبل ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک فلیٹ سے ملی ماڈل حمیرا اصغر کی لاش کے پوسٹ مارٹم نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق خاتون کی موت 8 سے 10 ماہ قبل واقع ہوئی، لاش ایڈوانس اسٹیج آف ڈی کمپوزیشن میں پائی گئی، جس کے باعث چہرہ ناقابل شناخت ہو چکا… Continue 23reading ماڈل حمیرا اصغر کی موت 8 ماہ قبل ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات











































