گیتھیکا فیروز کیلئے اسلام قبول کرچکی اور بھارت چھوڑنے کو بھی تیار ہے: کمال راشد کا دعویٰ
ممبئی (این این آئی)پاکستانی اداکار فیروز خان اور بھارتی اداکار ہ گیتھیکا تیواری کے درمیان مبینہ تعلقات کی افواہیں سامنے آنے کے بعد بھارت کے معروف فلمی ناقد اور اداکار کمال راشد خان نیاداکارہ کے اسلام قبول کرنے کا بھی دعویٰ کردیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں اداکاروں… Continue 23reading گیتھیکا فیروز کیلئے اسلام قبول کرچکی اور بھارت چھوڑنے کو بھی تیار ہے: کمال راشد کا دعویٰ