مبینہ نازیبا ویڈیوز کا معاملہ،سجل ملک کا موقف بھی سامنے آ گیا
لاہور (این این آئی) معروف ٹک ٹاکر و میزبان سجل ملک نے مبینہ نازیبا ویڈیوز کو فیک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی ویڈیوز کے وائرل ہونے پر شدید ذہنی پریشانی کا شکار ہوں، میڈیا سے درخواست ہے جعلی ویڈیوز میرے نام سے منسوب نہ کی جائیں، خبر شائع کرنے سے قبل تصدیق کی… Continue 23reading مبینہ نازیبا ویڈیوز کا معاملہ،سجل ملک کا موقف بھی سامنے آ گیا











































