بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

اقرار الحسن کی پہلی اور تیسری اہلیہ کی پوڈکاسٹ میں ایک ساتھ شرکت

datetime 25  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)معروف ٹی وی میزبان اقرار الحسن کی پہلی اہلیہ قراةالعین اور تیسری اہلیہ عروسا خان کی حالیہ پوڈکاسٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں دونوں نے نہایت خوشگوار انداز میں ایک دوسرے کے ساتھ گفتگو کی۔ اس دلچسپ مکالمے پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی سامنے آئے۔یہ پہلا موقع ہے کہ اقرار الحسن کی دو شریک حیات کسی عوامی پلیٹ فارم پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔

پوڈکاسٹ میں قرا ةالعین نے اپنی نجی زندگی، شادی، صحافتی کیریئر اور خاندان سے متعلق کھل کر بات کی، جبکہ میزبان کی حیثیت سے عروسا خان نے اس گفتگو کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھایا۔قراةالعین نے بتایا کہ انہوں نے ہی اقرار الحسن سے محبت کا آغاز کیا تھا، اور دونوں کے درمیان تعلقات کا آغاز شعر و شاعری کے تبادلے سے ہوا، جو بالآخر شادی پر منتج ہوا۔انہوں نے یہ بھی شیئر کیا کہ شادی اور بیٹے کی پیدائش کے بعد انہوں نے صحافت سے وقفہ لیا، کیونکہ یہ ایک ایسا پیشہ ہے جس میں مسلسل وقت دینا پڑتا ہے، اور خاندانی ذمہ داریاں ادا کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…