بلیک میلر نے خلیل الرحمن قمر کی خفیہ ویڈیو لیک کر دی
لاہور (این این آئی)ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کو بلیک میل کرنے کیلئے لگائے گئے کیمرے کی ویڈیو سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان کا مطالبہ کرنے والے گروہ نے خفیہ کمروں سے ریکارڈ کی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک کر دی ، مرکزی ملزم… Continue 23reading بلیک میلر نے خلیل الرحمن قمر کی خفیہ ویڈیو لیک کر دی