امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکے
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ میں اداکاری کے شہنشاہ پکارے جانے والے امیتابھ بچن کئی سال قبل اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا گیا وعدہ پورا نہ کرسکے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے ایشوریا سے 16 سال قبل ایک وعدہ کیا تھا جو اب تک پورا نہیں ہوسکا ہے۔2008 میں امیتابھ نے ریاست… Continue 23reading امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکے