پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

سیف پر حملے کے بعد کرینہ کپور کا پہلا بیان سامنے آگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے ممبئی میں اپنے شوہر اداکار سیف علی خان پر گھر میں چوری کی واردات کے دوران چاقو سے ہونے والے حملے پر خاموشی توڑ دی۔اپنے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر جمعرات کو پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ آج ہمارے لیے ایک چیلنجنگ دن ہے، مسلسل اسکروٹنی زیادہ ہوگئی ہے جو کہ ہمارے خاندان کے لیے ایک خطرہ بن رہی ہے۔

کرینہ کپور نے میڈیا اور پاپارازیز سے درخواست کی کہ وہ مسلسل قیاس آرائیوں اور کوریج سے گریز کریں۔تاہم اسکے باوجود ہم اس مشکل وقت میں آپ کے احساس اور تعاون پر شکر گزار ہیں۔اداکارہ کا مزید کہنا ہے کہ برائے مہربانی ہماری حدود کا احترام کیا جائے اور ہمیں اسپیس دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سمرقند


ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…