چاہت فتح کیساتھ گانے اکھ لڑی بدوبدی میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی،وجدان رائو
لاہور(این این آئی)سوشل میڈیا پر اپنے بیسرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے اکھ لڑی بدوبدی میں ماڈلنگ کرنے والی وجدان رائو نے کہا ہے کہ اس گانے میں کام کرنا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔چاہت فتح علی خان… Continue 23reading چاہت فتح کیساتھ گانے اکھ لڑی بدوبدی میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی،وجدان رائو