بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

نامور بھارتی ولن شوٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

datetime 21  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وجیا رنگراجوچنئی کے نجی ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں فلم شوٹنگ کے دوران اداکار کو چوٹ آئی تھی جس کے بعد انہیں چنئی منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

وجیا رنگراجو کے انتقال کی خبر کی پبلسٹی مینیجر سریش نے اپنے ایکس اکائونٹ پر تصدیق کی۔ اداکار کے آخری رسومات چنئی میں ادا کی جائیں گی ۔وجیا رنگراجو اپنے پیچھے دو بیٹیاں، دیکشتا اور پدمنی چھوڑ گئے ہیں۔ ان کے انتقال سے فلم انڈسٹری میں گہرے دکھ کی لہر دوڑ گئی ہے اور مداح ان کی یادگار اداکاری کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…