قرض کی عدم ادائیگی پر معروف بھارتی اداکار کی جائیداد ضبط
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو کی جائیداد قرض کی عدم ادائیگی پر ضبط کرلی گئی۔بالی ووڈ ہنگامہ کی رپورٹ کے مطابق بلاک بسٹر ‘بھول بھلیاں’ کے اداکار راج پال یادیو شدید مالی مشکلات کا شکار ہے جس کی وجہ سے قرض ادا نہ کرسکے اور ان کی جائیداد ضبط کرلی… Continue 23reading قرض کی عدم ادائیگی پر معروف بھارتی اداکار کی جائیداد ضبط