اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں
لاہور (این این آئی)اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔اداکار نے سوشل میڈیا پر پر والدہ کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں ہسپتال کے سفید لباس میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے کہ میری پیاری والدہ اس جہاں کو چھوڑ کر بہتر جہاں میں چلی… Continue 23reading اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں