منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

لاس اینجلس میں لگی آگ کی زد میں آکر ہالی وڈ اداکارہ چل بسی

datetime 14  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی)بلوز برادرز اور دی 10 کمانڈمنٹس میں کرداروں کے لیے جانی جانے والی95 سالہ ہالی وڈ اداکارہ ڈیلیس لاس اینجلس آتشزدگی شعلوں کی نذر ہوگئیں۔95 سالہ اداکارہ کی باقیات اتوار کو شمال مشرقی لاس اینجلس کے علاقے الٹاڈینا میں ان کے گھر سے برآمد ہوئیں، ان کے اہل خانہ نے پہلے ہی ان کی گمشدگی کی اطلاع دی تھی جب وہ ایک انخلا پوائنٹ پر موجود نہیں تھیں۔

ڈیلیس کو بلوز برادرز (1980)، دی 10 کمانڈمنٹس (1956)، اور لیڈی سنگز دی بلوز (1972) میں کرداروں کے لیے پہچانا جاتا تھا۔ان کی پوتی ڈیلیس کیلی نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے اپنی دادی کو آخری بار منگل (7 جنوری)کو دیکھا تھا، جس دن آتشزدگی کی شروعات ہوئی تھی۔کیلی نے ایک دل دہلا دینے والے فیس بک پوسٹ میں تصدیق کی کہ ان کی دادی کی باقیات مل چکی ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…