آپ نے تو ارشد ندیم کو جم تک فراہم نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم پر تنقید
کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن ملک نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی کامیابی کا کریڈٹ لینے پر وزیراعظم شہباز شریف پر کڑی تنقید کی ہے۔ اداکارہ و ماڈل کرن ملک نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں وزیراعظم پر طنزیہ وار کرتے ہوئے… Continue 23reading آپ نے تو ارشد ندیم کو جم تک فراہم نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم پر تنقید