تھلاپتی وجے کا فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان
ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے تامل فلموں کے معروف اداکار تھلاپتی وجے نے فلم انڈسٹری چھوڑنے اور سیاست میں آنے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے انہوں نے آج اپنی سیاسی جماعت کا بھی اعلان کیا، کافی عرصے سے یہ توقع کی جارہی تھی کہ وہ اب سیاست کی جانب مراجعت… Continue 23reading تھلاپتی وجے کا فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان