فلم پشپا کے اداکار جگدیش پرتاپ کا خودکشی کرنے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا اعتراف
ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم پشپا کے اداکار جگدیش پرتاپ بھنڈاری نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے جس خاتون کو ہراساں کیا اس نے خود کشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ حیدر آباد کی پنجاگٹا پولیس کے سامنے دوران تفتیش جگدیش نے اقبال جرم کرتے ہوئے یہ مانا کہ اس نے ایک جونیئر آرٹسٹ… Continue 23reading فلم پشپا کے اداکار جگدیش پرتاپ کا خودکشی کرنے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا اعتراف