حریم شاہ کا برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں برطانیہ کی تین بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک پارٹی کا حصہ بن گئی ہوں، بہت جلد اس سیاسی… Continue 23reading حریم شاہ کا برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان