ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

معروف بھارتی گلوکار کے گھر پر آگ لگ گئی، خاتون جھلس کر شدید زخمی،حالت تشویشناک

datetime 24  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف گلوکار شان کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 80سالہ خاتون شدید جھلس گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاتون کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ یہ واقعہ ممبئی کے علاقے باندرہ ویسٹ میں واقع فارچیون انکلیو عمارت کی 7ویں منزل پر پیش آیا جبکہ گلوکار شان اسی عمارت کی 11ویں منزل پر رہائش پذیر ہیں۔

آگ لگنے کی ممکنہ وجہ شارٹ سرکٹ کو قرار دیا جا رہا ہے، تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی جبکہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار شان نے اس حادثے پر اپنا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آگ عمارت کی 7ویں منزل پر لگی، لیکن میں اور میرے اہل خانہ 15ویں منزل پر جا کر محفوظ رہے اور ریسکیو عملے کا انتظار کیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…