سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل
نیویارک(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومز صرف 32سال کی عمر میں دنیا کی ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والی 32سالہ سیلینا گومز کے اثاثوں کی مالیت 1.3بلین ڈالرز ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سیلینا گومز بطور… Continue 23reading سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل