جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

عامر خان کا سلمان خان اور شاہ رخ خان کیساتھ ایک فلم میں کام کی خواہش کا اظہار

datetime 9  دسمبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنے قریبی دوستوں اور سپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ ایک فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اسٹار اداکار نے کہا کہ انہوں نے پہلے اس بارے میں بات کی تھی اور وہ ایک مناسب کہانی کا انتظار کر رہے ہیں۔

ایک فلم فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ ”میرے خیال میں سلمان اور شاہ رخ بھی اس بات پر متفق تھے اور کہا تھا کہ ”ہم تینوں کو ایک ساتھ فلم ضرور کرنی چاہیے۔ اس لیے میں پرامید ہوں کہ ایسا جلد ہوگا۔”انہوں نے کہا کہ چند ماہ قبل ایک فیسٹیول میں اس بارے میں بات چیت ہوئی تھی، تقریباً چھ ماہ پہلے شاہ رخ، سلمان اور میں ایک ساتھ تھے اور ہم نے اس حوالے سے بات کی تھی۔ عامر خان نے مزید کہا کہ یہ میں ہی تھا جس نے یہ موضوع اٹھایا تھا اور شاہ رخ و سلمان سے کہا تھا کہ یہ بہت افسوسناک ہوگا اگر ہم تینوں کبھی ایک ساتھ کوئی فلم نہ کریں۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…