محکمہ اوقاف سندھ نے قبر کیلئے 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا، مصطفی ٰ قریشی
کراچی (این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی کا کہنا ہے کہ محکمہ اوقاف سندھ نے ان سے قبر کیلئے 5 لاکھ کا مطالبہ کیا ہے۔اداکار مصطفیٰ قریشی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی مرحومہ اہلیہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں دفن ہیں اور وہ بھی اپنی… Continue 23reading محکمہ اوقاف سندھ نے قبر کیلئے 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا، مصطفی ٰ قریشی