عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کرنے والے گلوکار و اداکار عدنان سمیع خان کی والدہ نورین سمیع خان انتقال کر گئیں۔عدنان سمیع خان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں والدہ کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کی والدہ پرسکون حالت میں فانی دنیا سے رخصت ہوئیں۔ انہوں… Continue 23reading عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں







































