جویریہ عباسی کے اپنے دوسرے شوہر سے متعلق حیران کْن انکشافات
کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر کی پہلی شادی سے متعلق حیران کْن انکشافات کردیے۔حال ہی میں جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر عدیل حیدر کے ہمراہ پاکستانی میگزین کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں اس جوڑے نے اپنے تعلقات اور شادی سے متعلق بات کی۔عدیل حیدر… Continue 23reading جویریہ عباسی کے اپنے دوسرے شوہر سے متعلق حیران کْن انکشافات







































