بھارتی اداکار نے 60 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی کے نامور اداکار اشیش ودیارتھی نے 60 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اشیش ودیارتھی نے رپالی بروہا سے دوسری شادی کی۔ شادی کی تقریب کولکتہ میں منعقد ہوئی جس میں خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ اداکار ساتھیوں کے لیے… Continue 23reading بھارتی اداکار نے 60 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی