مریم نفیس کا خلیل الرحمان کا لکھا ڈرامہ نہ کرنے کا اعلان
لاہور(این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے خلیل الرحمان قمر کا لکھا ہوا ڈرامہ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر جواب دیا کہ وہ خلیل الرحمان قمر کا پلے نہیں کریں گی۔وجہ دریافت کرنے پر مریم… Continue 23reading مریم نفیس کا خلیل الرحمان کا لکھا ڈرامہ نہ کرنے کا اعلان