شادی کی پیشکش کرنیوالوںکا دل سے شکریہ،نشو بیگم
کراچی (این این آئی) سابق اداکارہ نشو بیگم نے شادی کی پیشکش کرنیوالوںکا دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ اپنی زندگی میں بے حد خوش ہوں، فی الحال شادی نہیں کر رہی، کچھ لوگ پیار کرنے والے بھی ہوتے ہیں جن کی قدر کرنی چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں نشو… Continue 23reading شادی کی پیشکش کرنیوالوںکا دل سے شکریہ،نشو بیگم