سلمان خان کی رہائشگاہ پر فائرنگ، حملہ آوروں کا خاکہ جاری، مافیا ملوث
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سْپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے حملہ آواروں کا پہلا خاکہ جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی شہر ممبئی میں سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر 2 مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے تھے۔تاہم اب سی سی ٹی… Continue 23reading سلمان خان کی رہائشگاہ پر فائرنگ، حملہ آوروں کا خاکہ جاری، مافیا ملوث