سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دی
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے سینیئر اداکار اور سنجو بابا کے نام سے مشہور ایکشن ہیرو سنجے دت کو سن آف سردار2 کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ جانا تھا تاہم ویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم سے ڈراپ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے ویزا منسوخ ہونے پر برطانوی حکام پر تنقید کی… Continue 23reading سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دی







































