’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ نے 45 دن میں 200 کروڑ سے زیادہ بنالیے
لاہور(این این آئی) ایکشن پنجابی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے صرف ڈیڑھ ماہ میں 200 کروڑ روپے کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔فلم کو گزشتہ ماہ 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا تھا اور یہ پہلی پاکستانی فلم بنی تھی جسے اپنے ملک کے مقابلے بیرون ممالک… Continue 23reading ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ نے 45 دن میں 200 کروڑ سے زیادہ بنالیے