بچپن سے ہی جلد شادی اور بچے پیدا کرنے کا شوق تھا، اقرا عزیز
لاہور (این این آئی) اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی شوق تھا کہ ان کی جلد شادی اور ان کے ہاں بچے پیدا ہوں۔اقرا عزیز کا ایک نجی ٹی وی شو کو دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور شادی سمیت… Continue 23reading بچپن سے ہی جلد شادی اور بچے پیدا کرنے کا شوق تھا، اقرا عزیز